مجھے معاف کرو اور دفع ہوجاوْ”، اُشنا شاہ کا فلسطین کیخلاف بولنے والے صارف کو جواب
اسرائیلی جارحیت کے شکار معصوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بُلند کرنے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کو کڑی تنقید کا سامنا۔اُشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اُٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے […]