انٹرٹینمنٹ

معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان اور معروف ہدایتکار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ 91 سالہ لیجنڈری فنکار گزشتہ چند دنوں سے کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ لیجنڈری اداکار نے کیریئر کے آغاز […]

Read More