معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر فیملی ولاگنگ چھوڑ دی
لاہور: 18 سال کی عُمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر اپنی بیوی نمرہ کے ساتھ ولاگنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فروری 2020 میں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان جوڑے اسد اور نمرہ کی شادی کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں، دونوں نے اپنی زندگی کا اہم […]