خاص خبریں

معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی نہیں اس کا فرض ہے۔اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے […]

Read More