معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا، اعظم خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ والد معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے، حال کے بارے میں سوچتا ہوں، مستقبل کا نہیں سوچتا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ کولن منرو نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو […]