اے سی سی ویمن ایشیا کپ ، سری لنکا نے بنگلادیش ، تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو ہرادیا
اے سی سی ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن نے بنگلادیش ویمن کو 7 وکٹ سے ہرا دیا جبکہ تھائی لینڈ ویمن ٹیم نے ملائشیا ویمن کو 22 رنز سے شکست دی۔ایونٹ میں پاکستان ویمن کا اگلا مقابلہ نیپال اور انڈیا ویمن کا مقابلہ یو اے ای ویمن سے ہوگا۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ […]