ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیررانا تنویر حسین ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ اپنے آبائی علاقے شیخوپورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، […]