ملکی ترقی وتعمیر کیلئے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، صدر مملکت
زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و تعمیر کے لیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ میں پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستانی […]