ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی، محمد علی
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی جب کہ اس کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے۔نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا ماضی میں کچھ پلانٹس سردیوں […]