پاکستان

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز دوبارہ کھل گئے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال کر دیے گئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھول دیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر معیاری اشیائے خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم […]

Read More
پاکستان

ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔8 ستمبر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، 1965 کی جنگ میں بری اور فضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن 8 ستمبر کا دن […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں آج سے 29 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،الرٹ جاری

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب پنجاب اور سندھ بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، […]

Read More
خاص خبریں

ملک بھر میں مون سون کا طاقتور سپیل ، ہر طرف پانی ہی پانی ،مکانات ،ہسپتال تباہ

ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر کو ڈبو دیا، نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا، لاڑکانہ، […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحب زاد خان نے کہا ہے کہ آج سے چھ اگست تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، پہلا سلسلہ اگست کی 6 تاریخ تک اور دوسرا سلسلہ 7 تا 15 اگست جاری رہنے کی توقع ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ مون سون کے دو […]

Read More
پاکستان

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

9 محرم کا مرکزی جلوس ڈیڑھ بجے برآمد ہو گا کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس دن ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہو گا۔دوپہر 12 بجے کے بعد نشتر پارک میں مرکزی مجلس ہو گی اور مجلس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا۔جلوس کی طرف آنے والی سڑکیں اور […]

Read More
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 206 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار 5 سو میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار 20 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلا ن کردیا

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 852 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے، تین حلقوں کے نتائج روک لیے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 264 جنرل نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔قومی اسمبلی […]

Read More
خاص خبریں

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طورپر معطل کرنے کا فیصلہ

پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہوگئی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔ترجمان وزارت داخلہ کا […]

Read More
خاص خبریں

ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع

ملک بھر میں ریٹرننگ آفیسرز آر اوز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ڈی آر اوز کی ٹرننگ شروع ہوگئی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق 589 ریٹرننگ آفیسرز اور 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ٹریننگ دی جارہی ہے ۔الیکشن کمیشن کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے ہیں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹرننگ 19 دسمبر کو […]

Read More