ملک کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اب اس کا ازالہ کرنا ہوگا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ملک کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اب اس کا ازالہ کرنا ہوگا، ملک کو وہاں لے جانا ہوگا جس کا یہ مستحق ہے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2017 […]
