ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹنے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ا لیکشن کمیشن کی فیکٹ فنڈنگ رپورٹ درست قرار دے دی۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالتی بینچ میں چیف جسٹس ہائیکورٹ عامر فاروق،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس […]