پاکستان

پاکستان بھر میں آج بھی 150 پروازیں منسوخ

پاکستانی فضائی حدود کھلنےکے کئی گھنٹوں بعد بھی فلائٹ شیڈول متاثر ہے، ملک بھر میں آج بھی 150 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی ایئر پورٹس پر درجنوں پروازیں غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہیں۔پاکستان سے حج آپریشن کو رواں رکھنے کے لیے مختلف ایئر لائنوں کی کوششیں […]

Read More
پاکستان

لاہور،انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کے تبادلے کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں۔اس سے قبل ان کا تبادلہ […]

Read More
پاکستان جرائم

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر ممتاز ہ نجرا نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران شیر افضل مروت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ […]

Read More
پاکستان

اسحا ق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہو ا؟ اندرونی کہانی سامنے آگیٔ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ کرغزستان کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق کرغز حکومت نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو موجودہ صورتحال میں بشکیک نہ آنے کا مشورہ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرغز حکومت نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق […]

Read More
پاکستان

ڈیل کے تحت مجھے بنی گالہ بھیجا گیا تو اسے منسوخ کرکے جیل میں ڈال دیں ، بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ ڈیل کے تحت مجھے بنی گالہ بھیجا گیا تو اسے منسوخ کرکے جیل میں ڈال دیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں پہلی بار صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص جیل میں خود گرفتاری کے لیے آیا اور کیا ہو سکتا […]

Read More