منکی پاکس پھیلا کا خدشہ: جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ
منکی پاکس پھیلا کے خدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق غنڈی پمپ ہاوس کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاون 12 دن کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے […]