خاص خبریں

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کو پیشی کی آخری مہلت، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور: لاہور کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے اُن کی جائیداد ضبط کرنے اور بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دیے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل سینٹرل عدالت […]

Read More