موسمیاتی تبدیلی اور مچھروں کے امراض بڑھنے کا پہلا ثبوت فرانس سے دریافت
فرانس: عالمی ادارہ برائے صحت نے دوسری مرتبہ خبردار کیا ہے کہ آب وہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) سے مچھروں کے امراض دور دور تک پھیل سکتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایک جانب تو مچھر بہت دور دور تک پھیل سکتے ہیں جن سے ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا جیسے امراض پوری […]