اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
اسلام آباد میں کالے بادلوں کے باعث دن میں اندھیرا چھا گیا، تیز ہواں کے بعد موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، […]