موسی خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا
بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں قومی شاہراہ پر واقع گیس کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا۔بلوچستان کا ضلع موسی خیل لورالائی اور رکھنی بارکھان کے درمیان واقع ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں پنجگورخدا آباد کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں […]