مولانا طارق جمیل کینیڈا میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل
ٹورنٹو:معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کے دورے کے باعث کینیڈا کے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں جہاں انہیں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل […]