حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب
حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب کردیا گیا۔سعودی وزارت دفاع نے حج کے موقع پر مقدس شہر مکہ مکرمہ کی حفاظت کے لئے کئے گئے خصوصی فوجی انتظامات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے سوشل میڈیا […]