پاکستان

مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد، مناسک حج کا آغاز ہوگی

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج مناسک کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی گزاریں گے اور فجر کی نماز پڑھ کر حج کے سب سے اہم رکن اعظم […]

Read More