میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔میانوالی ائیر بیس حملے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے […]