میری موجودگی میں جو سیاسی باتیں ہوئیں ان سے متفق نہیں ہوں،جسٹس فائز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ میری موجودگی میں جو سیاسی باتیں ہوئیں ان سے متفق نہیں ہوں۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے قومی آئینی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ادارے کی طرف سے کہنا چاہتا ہوں ہم اس کتاب کیساتھ کھڑے ہیں، اللہ […]
