کھیل

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

چنئی:سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی کو ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کی دستخط شدہ جرسی موصول ہوگئی،جس پر انکا دو حرفی پیغام بھی لکھا ہے۔انسٹاگرام پر مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا نے میسی کے آٹو گراف والی شرٹس تصویر شیئر کی۔کچھ دن پہلے بھارت کے سابق اسپنرپرگیان اوجھا نے انکشاف کیا تھا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri