میٹر و بس آج کشمیر ہائی وے سے پاک سیکرٹریٹ تک بند رہے گی ، وجہ کیابنی؟ جانیں
چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، میٹرو بس آج کشمیر ہائی وے سے پاک سیکرٹریٹ تک بند رہے گی ، آج تین بجے سے میٹروبس صرف سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک چلائی جائے گی ، کل صبح 6 سے شام 10 بجے تک میٹرو بس ، صدر تا فیض احمد اسٹاپ تک چلے […]