میچ میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر کھیلنا پسند کرتا ہوں،سرفراز احمد
کراچی:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔سرفراز احمد کا ا یک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ٹیم میں مقامی اورغیرملکی کرکٹرز کا بہترین کمبی نیشن موجود ہے۔توقع ہے کہ کوئٹہ […]