میں آج سے ماہرہ خان ہوں، رابعہ کلثوم
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ابھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ کلثوم نے خود کو ماہرہ خان قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے خود کو ماہرہ خان قرار […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					