روسی وزارتِ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال بدستور پیچیدہ، دہشت گرد نیٹ ورکس سرگرم
روسی وزارتِ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال بدستور پیچیدہ، دہشت گرد نیٹ ورکس سرگرم افغانستان میں 20 ہزار سے 23 ہزار دہشت گرد جنگجو موجود، جن میں نصف سے زائد غیر ملکی شامل۔ رپورٹ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے۔ داعش […]
