پاکستان صحت

میں ٹھیک ہوں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پر بضد

سابق صوبائی وزیر صحت اور تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جیل جانے کے لیے پرعزم ہیں۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد تیسرے روز بھی لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیجیں، جیل میرا گھر ہے، مجھے […]

Read More