نئی فلم کو لیکر تنقید ، تمنا بھاٹیا کا جاں ابراہیم کی حمایت میں بیان
بالی ووڈ اسٹار جان ابراہم کو انکی نئی فلم کو لے کر تنقید کا سامنا ہے، تاہم معاون اداکارہ تمنا بھاٹیا ان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔جان ابراہم کی فلم ویدا کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے جان ابراہم کی ایک اور روایتی ایکشن فلم قرار دیا جارہا […]
