نائجیریا: شدید بارش اور سیلاب سے 151 افراد ہلاک، 3 ہزار بے گھر
افریقی ملک نائجیریا کے وسطی علاقوں میں شدید سیلاب کے باعث 151 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے۔ نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا سے اطلاعات ہیں کہ نائجیریا میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابوجا سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق 265 مکانات تباہ […]