نوا ز شریف کو نتھیا گلی میں چاہنے والوں نے سڑک کنارے روک لیا ، سیلفیاں بنائیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو نتھیا گلی میں ان کے چاہنے والوں نے سڑک کنارے روک لیا۔نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔نوجوانوں نے صدر مسلم لیگ […]