کھیل

نجم سیٹھی نے بابراعظم کو کپتان بنائے جانے کی یقین دہانی کرائی

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابراعظم کو یقین دہانی کرائی تھی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے وہی کپتان ہوں گے۔ اس بات کا انکشاف نجم سیٹحی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پی سی بی نے لکھا کہ آج بابراعظم مجھ سے […]

Read More