ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نجی بینک کے 85 کروڑ روپے ریکور کرلیے
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے بینکنگ سرکل نے کارروائی کر کے نجی بینک کے 85 کروڑ روپے ریکور کرلیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ڈپٹی ڈائریکٹر رابعہ قریشی کے زیرنگرانی آفیسربلال احمد نے کارروائی کے دوران ایک نجی بینک کے850 ملین روپے کی کامیاب ریکوری کی۔نجی […]