نشان جو بھی ملے ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لینگے ، بیرسٹر گو ہر
بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جو بھی انتخابی نشان ملا، وہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی۔الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے […]