سا ئنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی کے باہر کے حصے سے آنیوالے آگ کے گولوں نے زندگی کی بنیاد رکھی،تحقیق

میسا چوسیٹس:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نظام شمسی کے باہر کے حصے سے آنے والے بڑے بڑے آگ کے گولوں نے4.6ارب سال قبل زندگی کی بنیاد رکھی۔میسا چوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور امپیریئل کالج لندن کے سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ یہ قدیم شہابیے کاربنیسیئس کونڈرائٹ […]

Read More