نفیسہ شاہ کا اسٹیٹ بینک حکام سے خواتین کے بینک اکاونٹس سے متعلق سوال
رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اسٹیٹ بینک حکام سے خواتین کے بینک اکاونٹس سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی جینڈر مین اسٹریمنگ کا اجلاس ہوا، شرکا کو وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین کو کاروبار کیلیے قرضوں کی تفصیلات پر بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے شرکا کو بریفنگ […]
