نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری
نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے عدالت کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود کو جس پولیس مقابلے میں مارا گیا وہ جعلی تھا، عدالت نے 60 […]