انٹرٹینمنٹ

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بجرنگی بھائی جان اور گینگ آف وسیپور سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نواز الدین صدیقی نے اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ پانڈے اور شمس […]

Read More