خاص خبریں

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواستوں پر سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی آج تک کی حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی […]

Read More