نواز شریف علاج کے لیے امریکا روانہ
لندن – سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اپنے معالج کے ہمراہ لندن سے امریکا روانہ ہوگئے۔ نواز ہفتہ کو لندن پہنچے اور دو دن قیام کے بعد علاج کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور ان کے صاحبزادے حسن نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ […]
