کھیل

نوجوان کرکٹرز شارجہ میں دھاک بٹھانے کیلیے بے چین

لاہور: نوجوان کرکٹرز شارجہ میں دھاک بٹھانے کیلیے بے چین ہیں جب کہ پاکستان کا افغانستان سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا۔افغانستان سے 3ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستان ٹیم یو اے ای پہنچ گئی، 14کرکٹرز اور معاون عملے کے 9ارکان نے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے دبئی کیلیے اڑان بھری، ان میں […]

Read More