نور الشربینی نے 8 ویں بار ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
مصر کی اسکواش کی کھلاڑی نور الشربینی نے 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔شکاگو میں ہونے والے ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔اس کے ساتھ ہی نور الشربینی نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ […]