نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ
اسلام آباد: نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے نگراں وزیرِ اعظم خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیر اعظم امریکا میں […]