خاص خبریں

نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی، پاکستان کا اظہار مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ دفتر خارجہ نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کے […]

Read More