نیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے
کراچی: بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج قائم ہوگیا، آرمی کی تیراک نے 5 انفرادی سمیت 8 گولڈ میڈلز جیت لیے۔پاکستان آرمی 34 ویں نیشنل گیمز کی فاتح بن گئی، پاک فوج نے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے قائد اعظم ٹرافی اپنے پاس ہی رکھنے کی حق پالیا، کوئٹہ میں جاری گیمز میں […]