کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنیوالی نیلی پری گرفتار
کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری لاہور سے گرفتارکرلیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیج و ٹی وی کے نامور طاہرانجم پنجاب اسمبلی کے باہر موجود تھے کہ گرفتار نیلی پری نے طاہر انجم کی گاڑی کا دروزہ کھول کرتشدد کیا، نیلی پری نے طاہرانجم کے کپڑے بھی پھاڑدیے، گالم گلوچ بھی […]