پاکستان

6 ستمبرہماری قومی تاریخ میں فیصلہ کن دن کی حیثیت رکھتا ہے،نیول چیف

6 ستمبرہماری قومی تاریخ میں فیصلہ کن دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس دن پاکستان کی ناقابلِ تسخیر مسلح افواج نے مادرِ وطن کے دفاع میں غیر متزلزل عزم، بے مثال جذبے اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔ شجاعت کا یہ باب قومی تاریخ میں سنہرے حروف سے رقم ہے جس نے ہر پاکستانی کے دل […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی نیوی کا شہر ہے، کراچی چونکہ ساحل پر ہے، ہم اسے […]

Read More