وادی تیراہ میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے دوران لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چھ نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر […]