وادی سون میں برساتی پانی کو جمع کرنے کے کامیاب تجربات
کراچی: کوہ نمک کی وادی سون چاروں جانب گھرے پہاڑوں، خوبصورت جھیلوں اور کناروں پر اترتے پرندوں کی بڑی تعداد کے باعث ایک خوبصورت سیاحتی مقام سمجھی جاتی ہے اور ملک بھر سے سیاح یہاں کھنچے چلے آتے ہیں لیکن موسمیاتی تبدیلیوں نے اس انتہائی منفرد ماحولیاتی نظام(ایکو سسٹم) کو بھی خطرے میں ڈال دیا […]